techurdu.org پر شائع ہونے والی تحریریں تعلیمی و تربیتی مقاصد کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔ اگر آپ ٹیک اردو کی کوئی تحریر کہیں شائع کر رہے ہیں تو پھر اس تحریر کا ویب ایڈریس اس کے ساتھ ضرور شامل کریں۔ البتہ اسکرین شاٹس وغیرہ بلا جھجھک کہیں بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں، اسی لیے ان پر کوئی واٹر مارک استعمال نہیں کیا گیا۔ لیکن یاد رہے کہ ٹیک اردو پر شائع ہونے والی کوئی بھی تحریر مضمون نگار کے ذاتی تجربات و مشاہدات کا نتیجہ ہے جس میں غلطی اور کمی کا احتمال بہرحال موجود ہے۔ اس لیے ٹیک اردو سے لی جانے والی تحریر کے نتیجے میں ہونے والے کسی ممکنہ نقصان کی ذمہ داری ٹیک اردو پر عائد نہیں ہوگی۔ اس کے ساتھ آپ سے یہ گزارش ہے کہ اس ویب سائیٹ اور اس پر شائع ہونے والے مواد کی بہتری کے لیے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ شکریہ!
نوٹ: ٹیک اردو ویب سائیٹ فی الحال ’’اپنی مدد آپ‘‘ کے طریقے پر چل رہی ہے اور اس کے لیے کسی قسم کے عطیات اور فنڈز وصول نہیں کیے جا رہے۔ البتہ اگر آپ اپنے اردگرد کمپیوٹنگ سے دلچسپی رکھنے والے حضرات مثلاً اساتذہ اور طلبہ وغیرہ کو اس ویب سائیٹ سے متعارف کر اسکیں تو بڑی عنایت ہوگی۔