لینکس اوبنٹو پر ڈیٹا بیک اپ کے لیے ڈراپ باکس انسٹال کریں
اگرچہ ہم گوگل ڈرائیو اور مائیکروسافٹ ون ڈرائیو کو ویب براؤزر کے ذریعے استعمال کر سکتے ہیں لیکن لینکس کے سافٹ ویئر سنٹر میں ان کی ایپلی کیشنز دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے انہیں آپریٹنگ سسٹم کے فولڈر کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ ڈراپ باکس نے اس مقصد کے لیے ایپلی کیشن مہیا کی ہے جو لینکس اوبنٹو کے سافٹ ویئر سنٹر سے انسٹال کی جا سکتی ہے۔ اگرچہ ڈراپ باکس کی فری اسٹوریج کی گنجائش کم ہے لیکن آپریٹنگ سسٹم کے ماحول میں اہم ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے یہ بھی غنیمت ہے۔ اس ٹٹوریل میں ہم ڈراپ باکس کی ایپلی کیشن انسٹال کرنے کا عمل دیکھیں گے۔ مکمل تحریر
Created: Thu, 03/15/2018 - 20:01
Modified: Thu, 03/15/2018 - 21:13
Modified: Thu, 03/15/2018 - 21:13