DOS

ڈاس ۔ مائیکروسافٹ کا ایک بھولا ہوا آپریٹنگ سسٹم

ڈاس ۔ مائیکروسافٹ کا ایک بھولا ہوا آپریٹنگ سسٹم

ڈاس یعنی ڈسک آپریٹنگ سسٹم وہ پراڈکٹ ہے جس کے ذریعے مائیکروسافٹ نے کمپیوٹر سافٹ ویئر کی دنیا میں اپنا نام بنایا۔ یہ ایک Command-line سسٹم ہے جس میں ہم کمانڈز لکھتے ہیں اور کمپیوٹر ان کمانڈز پر عمل کرتا ہے۔ 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں ڈاس نے بے حد مقبولیت حاصل کی۔ Windows95 مائیکروسافٹ کا گرافیکل یوزر انٹرفیس پر مبنی پہلا آپریٹنگ سسٹم تھا جس نے صارفین کے لیے کمپیوٹر کا استعمال بے حد آسان کر دیا، وہ کام جن کے لیے طویل کمانڈز درکار تھیں چند ماؤس کلکس کی مدد سے ممکن ہوگئے۔ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے مارکیٹ میں آنے والے ابتدائی ورژن اپنا معیار بہتر نہ ہونے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنتے رہے ہیں لیکن اب ونڈوز کو ایک معیاری آپریٹنگ سسٹم مانا جا رہا ہے اور یہ صارفین کا اعتماد حاصل کرتا نظر آرہا ہے۔ مکمل تحریر