Thunderbird Mail

لینکس اوبنٹو پر ای میلز کے لیے تھنڈر برڈ انسٹال کریں

وہ ویب ماسٹرز جن کے ذمے زیادہ ویب سائیٹس کا انتظام ہوتا ہے انہیں بہت سے ای میل اکاؤنٹس سنبھالنا پڑتے ہیں اور غالب گمان یہ ہے کہ ان کے کام کا زیادہ وقت ڈیسک پر گزرتا ہے۔ اگرچہ معروف ای میل سروسز مثلاً گوگل جی میل، مائیکرو سافٹ آؤٹ لک، یاہو میل اور ہوسٹنگ سروسز کی طرف سے مہیا کردہ ای میل سروسز کے لیے براؤزر استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن زیادہ ای میل اکاؤنٹس کی صورت میں یہ درد سر بن جاتا ہے۔ اس کے برعکس اگر آپ نے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر کسی اچھے ای میل کلائنٹ میں اپنے تمام ای میل اکاؤنٹس سیٹ کیے ہوئے ہیں تو پھر زندگی کافی آسان ہو جاتی ہے۔ اس ٹٹوریل میں ہم تھنڈر برڈ میل کا استعمال دکھا رہے ہیں جو لینکس اوبنٹو پر اس مقصد کے لیے ایک آزمودہ ای میل کلائنٹ ہے۔ مکمل تحریر